Advertisement
Advertisement
Advertisement

امن مشقیں 2025: طاقتور بحریہ سمندری تجارت کے تحفظ کی ضامن ہے، خواجہ آصف

Now Reading:

امن مشقیں 2025: طاقتور بحریہ سمندری تجارت کے تحفظ کی ضامن ہے، خواجہ آصف

امن مشقیں 2025: طاقتور بحریہ سمندری تجارت کے تحفظ کی ضامن ہے، خواجہ آصف

کراچی: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ طاقتور بحریہ سمندری تجارت کے تحفظ کی ضامن ہے۔

خواجہ آصف نے “محفوظ سمندر، خوشحال مستقبل ” کے عنوان سے پہلے امن ڈائیلاگ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بڑی معاشی تبدیلیوں سے گزر رہی ہے، تجارتی ٹیرف ایک بڑا چیلنج بن کر سامنے آرہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا اجتماعی فرض ہے کہ سمندی تجارت کے تحفظ کیلئے مشترکہ کوششیں کریں، عالمی معاشی نظام میری ٹائم پر انحصار کرتا ہے۔

وزیر دفاع نے کہا کہ بحر ہند عالمی تیل اور گیس کے 50 فیصد ذخائر رکھتا ہے، دہشت گردی، سمندری لیٹروں سے نمٹنا سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔

انکا کہنا تھا کہ بحری تجارت کام عیشت میں بنیادی کردار ہے، طاقتور بحریہ سمندری تجارت کے تحفظ کی ضامن ہے۔

Advertisement

خواجہ آصف نے کہا کہ پاک بحریہ علاقائی امن و سلامتی کیلئے اہم کردار ادا کررہی ہے، بحری شعبے میں درپیش غیر روایتی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اقدامات ناگزیر ہیں۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ ٹیکنالوجی کے اضافے نے مواقعوں کے ساتھ چیلنجز بھی پیدا کیے، مصنوعی ذہانت اور ٹیکنالوجی کے انقلاب نے عالمی منظرنامہ بدل دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ کا خواب حقیقت بن گیا
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت
سیکیورٹی فورسز کا شیرانی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 7 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد ہلاک
شہر قائد میں کہیں ہلکے کہیں گہرے بادلوں کا راج، موسم خوشگوار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر