Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک بھر کی بزنس کمیونٹی کا مطالبہ؛ نو منتخب باڈیز کو کام کرنے دیا جائے، عاطف اکرام شیخ

Now Reading:

ملک بھر کی بزنس کمیونٹی کا مطالبہ؛ نو منتخب باڈیز کو کام کرنے دیا جائے، عاطف اکرام شیخ
ملک بھر کی بزنس کمیونٹی کا مطالبہ؛ نو منتخب باڈیز کو کام کرنے دیا جائے، عاطف اکرام شیخ

ملک بھر کی بزنس کمیونٹی کا مطالبہ؛ نو منتخب باڈیز کو کام کرنے دیا جائے، عاطف اکرام شیخ

صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ  نے کہا کہ ملک بھر کی بزنس کمیونٹی کا مشترکہ مطالبہ ہے کہ نو منتخب باڈیز کو کام کرنے دیا جائے۔

صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے تجارتی تنظیمات ترمیمی بل پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ٹریڈ آرگنائزیشن ایکٹ کے سیکشن 11 میں ترامیم کو تمام ٹریڈ باڈیز اور چیمبرز مسترد کرتے ہیں۔

عاطف اکرام شیخ نے کہا کہ حکومت ٹریڈ باڈیز کے عہدیداران کے دورانیے سے متعلق قانون سازی فوری واپس لے، ستمبر میں منتخب ہونے والی  باڈیز  کا دورانیہ 2 سال کا تھا، اب یہ ایک سال کردیا گیا ہے۔

صدر ایف پی سی سی آئی کا یہ بھی کہنا ہے کہ حکومت سے مطالبہ ہے کہ چیمبرز  اور دیگر تنظیموں کے نو منتخب عہدیداران کی مدت 2 سال برقرار رکھا جائے۔

عاطف اکرام شیخ نے مزید یہ بھی کہا کہ بزنس کمیونٹی ٹیکس اور بجلی کے بل دیتی ہے، حکومت قانون سازی میں مشاورت کو یقینی بنائے، ایک سال کا عرصہ انتہائی مختصر ہے،منتخب عہدیداران کو ایجنڈے کی تکمیل کیلئے وقت چاہئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر