Advertisement
Advertisement
Advertisement

مریم نواز نے پاکستان میں سیاست کے پیمانے کو یکسر تبدیل کردیا ہے، عظمیٰ بخاری

Now Reading:

مریم نواز نے پاکستان میں سیاست کے پیمانے کو یکسر تبدیل کردیا ہے، عظمیٰ بخاری
مریم نواز نے پاکستان میں سیاست کے پیمانے کو یکسر تبدیل کردیا ہے، عظمیٰ بخاری

مریم نواز نے پاکستان میں سیاست کے پیمانے کو یکسر تبدیل کردیا ہے، عظمیٰ بخاری

وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ مریم نواز نے پاکستان میں سیاست کے پیمانے کو یکسر تبدیل کردیا ہے۔

وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب حکومت کا عوامی خدمات کی ریکارڈ قائم کرنے کاپہلا سال مکمل ہوا ہے، مریم نواز پنجاب کے عوام کے توقعات پر پورا اتری ہیں۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) وعدوں کی تکمیل کا نام ہے، خیالی پلاﺅ پکانے والے اور جادو ٹونے سے حکومت چلانے والوں کا وقت گزر چکا ہے۔

وزیراطلاعات پنجاب کا یہ بھی کہنا تھا کہ اب نوازشریف کا دور ہے عوامی خدمت کا دور ہے، مریم نواز نے ایک سال میں وہ تاریخ ساز کام کیے جو پہلے کوئی حکومت نہیں کرسکی۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب کے عوام نے مریم نواز کو جو مینڈیٹ دیا اس کے بدلے میں مریم نواز پنجاب کو ترقی یافتہ بنارہی ہیں، مریم نواز نے گڈگورننس، میرٹ اور شفافیت کو اپنا موٹو بنایا ہے، فتنے، فساد اور انتشار کی سیاست کو دفن کردیا اب صرف کام ہوگا۔

Advertisement

وزیراطلاعات پنجاب نے چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ  باقی صوبوں کے ترجمان ہمت کریں اپنے وزراءاعلیٰ کی کارکردگی قوم کے سامنے پیش کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر