
شہید ذوالفقار علی بھٹو کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، وزیراعظم
وزیراعظم کی جانب سے چینی کی قیمتوں میں اضافے پر کمیٹی کی تشکیل دیدی گئی ہے۔
ڈپٹی وزیر اعظم کی سربراہی میں کمیٹی چینی کی قیمتوں میں کمی کے لیے اقدامات کرے گی، جبکہ کمیٹی میں وفاقی وزراء، معاونین اور شوگر ملز ایسوسی ایشن کے نمائندے شامل ہیں۔
رمضان میں چینی کی قیمتوں میں اضافے پر قابو پانے کے لیے کمیٹی شوگر ملز ایسوسی ایشن سے مذاکرات کرے گی، کمیٹی کا یہ اجلاس 17 مارچ کو ہونا تھا تاہم گزشتہ روز پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کی وجہ سے اجلاس آج ہوگا۔
کمیٹی تین روز میں اپنی رپورٹ وزیر اعظم پیش کرے گی، شوگر ملز ایسوسی ایشن سے مذاکرات میں چینی کی قیمتوں میں کمی پر بات چیت ہوگی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News