
کے الیکٹرک کی نااہلی کے باعث کراچی کے شہریوں کو رمضان میں پانی کے بحران کا سامنا ہے۔
رمضان کے پہلے روز ہی کے الیکٹرک کا سسٹم بیٹھ گیا۔
واٹر کارپوریشن کے ترجمان کے مطابق کے الیکٹرک کا پپری پمپنگ اسٹیشن پراچانک بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوگیا، بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث پپری پمپنگ اسٹیشن کی تمام پمپنگ مکمل طور پر بند ہوگئے۔
ترجمان نے بتایا کہ بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث شہر کو 145 ایم جی ڈی کمی کا سامنا ہوگا، جس سے لانڈھی کورنگی شاہ فیصل بن قاسم اور ڈی ایچ اے متاثر ہوں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News