
اس مٹی پر بلا تفریق سب کا حق ہے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ اس مٹی پر بلاتفریق سب کاحق ہے۔
وزیردفاع خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں اقلیتوں کومذہبی رسومات کی مکمل آزادی ہے، سیالکوٹ دنیابھر کی سکھ برادری کےلیےمثال بنےگا۔
خواجہ آصف روایات، مذہبی رواداری کسی بھی ملک کی شناخت ہوتی ہے، پرتشدد رویے قوم اور ملک کےلیے باعث شرم ہوتےہیں۔
خواجہ آصف نے مزید یہ بھی کہا کہ مریم نوازپنجاب میں بہترین کام کررہی ہیں، وزیراعلیٰ مریم نواز کو خراج تحسین پیش کرتاہوں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News