Advertisement
Advertisement
Advertisement

نو منتخب وزراء مملکت اور مشیروں کے قلمدانوں کو کل قلمدان ملنے کا امکان

Now Reading:

نو منتخب وزراء مملکت اور مشیروں کے قلمدانوں کو کل قلمدان ملنے کا امکان

ذرائع کے مطابق نو منتخب وزراء مملکت اور مشیروں کے قلمدانوں پر مشاورت مکمل ہو گئی ہے اور کل نئے کابینہ ارکان کو اپنے قلمدان ملنے کا امکان ہے۔

وزیراعظم کے مشیر محمد علی کو نجکاری کے قلمدان کا امکان ہے، جبکہ وفاقی وزیر علی پرویز ملک کو پیٹرولیم کی وزارت ملنے کی توقع ہے۔

 ڈاکٹر مصدق ملک کو ماحولیاتی تبدیلی کی وزارت ملنے کا امکان ہے اور ڈاکٹر توقیر کو کابینہ و اسٹبلشمنٹ ڈویژن کی وزارت سونپی جا سکتی ہے۔

مزید برآں، حنیف عباسی کو ریلوے کی وزارت، مصطفی کمال کو سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی وزارت، رضا حیات ہراج کو پارلیمانی امور کی وزارت اور خالد مگسی کو وزارت آبی وسائل ملنے کا امکان ہے۔

پرویز خٹک کو بین الصوبائی رابطہ کی وزارت ملنے کی توقع ہے، جب کہ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کو وزارت قومی صحت کا قلمدان سونپے جانے کا امکان ہے۔

Advertisement

شیزہ فاطمہ کو وزارت آئی ٹی ملنے کی توقع بھی ہے۔ ذرائع کے مطابق، گیارہ وزراء مملکت کو مختلف وزارتوں کی ذمہ داریاں دی جائیں گی۔

یہ تقرریاں کل وزیر اعظم کی طرف سے منظوری کے بعد باضابطہ طور پر اعلان کی جائیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر