Advertisement
Advertisement
Advertisement

خوارجی دہشتگردوں کے مذموم عزائم کو سب ملکر ناکام بنائیں گے، محسن نقوی

Now Reading:

خوارجی دہشتگردوں کے مذموم عزائم کو سب ملکر ناکام بنائیں گے، محسن نقوی

مسیحی برادری ملک کی ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کررہی ہے، محسن نقوی

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ خوارجی دہشتگردوں کے مذموم عزائم کو سب ملکر ناکام بنائیں گے۔

وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے 3 تھانوں پرخوارجی دہشتگردوں کے حملے ناکام بنانے پر پولیس کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ خوارجی دہشتگردوں کے ناپاک ارادوں کو خاک میں ملانے پر خیبرپختونخوا پولیس کے بہادر سپوتوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کے پی کے پولیس نے بہادری کے ساتھ خوارجی دہشتگردوں کا مقابلہ کیا اور حملوں کو پسپا کیا، خوارجی دہشتگردوں کی سرکوبی کے لئے  کے پی کے پولیس  ہراول دستے کا کردار ادا کر رہی ہے۔

محسن نقوی نے مزید کہا کہ خیبرپختونخوا پولیس کے بہادر سپوتوں نے ہمیشہ دلیری سے خوارجی دہشتگردوں کا مقابلہ کیا ہے اور کر رہی ہے، انشاءاللہ خوارجی دہشت گردوں کے مذموم عزائم کو سب ملکر ناکام بنائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں آج ملاقات، فیلڈ مارشل کی شرکت بھی متوقع
وزیراعظم سے بنگلا دیش کے چیف ایڈوائزر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
شہرقائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا
امریکی بحری جہاز دو روزہ دورے پر کراچی بندرگاہ پہنچ گیا
سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری، 16 نشستیں جیت لیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر