Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایڈیشنل آئی جی کراچی کی جرائم کے خلاف سخت اقدامات کی ہدایت

Now Reading:

ایڈیشنل آئی جی کراچی کی جرائم کے خلاف سخت اقدامات کی ہدایت
ایڈیشنل آئی جی کراچی کی جرائم کے خلاف سخت اقدامات کی ہدایت

ایڈیشنل آئی جی کراچی کی جرائم کے خلاف سخت اقدامات کی ہدایت

کراچی: ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کی زیرصدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں شہر میں جرائم کی روک تھام کے لیے موثر اقدامات پر غور کیا گیا۔

ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کی زیرصدارت اجلاس میں کراچی پولیس کے زونل ڈی آئی جیز، ڈی آئی جی سیکیورٹی، ڈی آئی جی سی آئی اے اور ضلعی ایس ایس پیز سمیت ایس ایس پیز انویسٹی گیشن نے شرکت کی۔

ترجمان کراچی پولیس کے مطابق اجلاس میں اسٹریٹ کرائم اور دیگر جرائم کے خلاف کارروائیوں کو تیز کرنے کی ہدایت دی گئی۔

اس کے علاوہ، سحری، افطار اور نماز تراویح کے اوقات میں سیکیورٹی کے انتظامات کو مزید سخت کرنے کی تجویز دی گئی تاکہ عوام کی حفاظت کو یقینی بنایا جاسکے۔

اجلاس میں غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کو بھی اولین ترجیح قرار دی گئی اور اس بات پر زور دیا گیا کہ کراچی میں غیر ملکی شہریوں کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، گھر کی چھت توڑ کر سریا نکالنے والا باپ ملبے تلے دب کر جاں بحق، بیٹا زخمی
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل؛ شہر قائد میں تیز خشک ہوائیں چلنے کا امکان
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پاک افغان مذاکرات ناکام؛ پاکستان کا دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کا اعلان
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں؛ 18 دہشتگرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر