Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلوچستان میں کل سے ٹرین سروس بحال کرنے کا اعلان

Now Reading:

بلوچستان میں کل سے ٹرین سروس بحال کرنے کا اعلان
بلوچستان میں کل سے ٹرین سروس بحال کرنے کا اعلان

بلوچستان میں کل سے ٹرین سروس بحال کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کل 27 مارچ سے بلوچستان میں ٹرین سروس بحال کرنے کا اعلان کردیا۔

وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ کل پشاور سے کوئٹہ جعفر ایکسپریس روانہ ہوگی  اور پرسوں کوئٹہ سے پشاور روانہ ہوگی۔

حنیف عباسی نے کہا کہ 29 تاریخ کو عید کے لئے اسپیشل ٹرین کوئٹہ سے روانہ ہوگی جب کہ عید کے پہلے تین دنوں کے لئے 20 فیصد رعایت رکھی گئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ بولان ایکسپریس اب سے روزانہ کی بنیاد پر چلائی جائے گی جو پہلے ہفتے میں دو دن چلتی تھی جب کہ بلوچستان سے اب 3 کے بجائے 9 مسافر ٹرینیں چلائیں گے۔

حنیف عباسی نے مزید کہا کہ ریلوے اسٹیشنز پر سیکیورٹی کے ایشوز ہیں جب کہ ریلوے پولیس میں 500 نئی بھرتیاں کی جائیں گی جن میں 70 فیصد کا تعلق بلوچستان سے ہوگا۔

Advertisement

انہوں نے مزید بتایا کہ اگلے مرحلے میں 1 ہزار مزید افراد کو بھرتی کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر