Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی وزیر داخلہ کا شہدائے وطن کو خراج عقیدت، شہید لیفٹیننٹ محمد حسان اشرف کے اہل خانہ سے ملاقات

Now Reading:

وفاقی وزیر داخلہ کا شہدائے وطن کو خراج عقیدت، شہید لیفٹیننٹ محمد حسان اشرف کے اہل خانہ سے ملاقات

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے عیدالفطر کے موقع پر مادرِ وطن پر جان نچھاور کرنے والے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے شہید لیفٹیننٹ محمد حسان اشرف کی رہائش گاہ واپڈا ٹاؤن، لاہور کا دورہ کیا۔

وزیر داخلہ نے شہید کے والد محمد اشرف، بھائی محمد حنان اشرف اور دیگر اہل خانہ سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ وقت گزارا۔ اس موقع پر محسن نقوی نے شہید کی بہادری اور وطن کے لیے دی گئی قربانی کو زبردست الفاظ میں سراہا اور ان کی روح کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا بھی کی۔

وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ شہید لیفٹیننٹ محمد حسان اشرف نے خوارجی دہشت گردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے اپنی جان وطن پر نچھاور کی۔ پوری قوم اپنے شہداء کی مقروض ہے اور ہمیشہ رہے گی، ہم اس قرض کو وطن عزیز کو دہشت گردی کی لعنت سے پاک کر کے اتاریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر