Advertisement
Advertisement
Advertisement

ورلڈ بینک کی پاکستان کیلئے تین سو ملین ڈالر قرض کی منظوری

Now Reading:

ورلڈ بینک کی پاکستان کیلئے تین سو ملین ڈالر قرض کی منظوری
ورلڈ بینک کی پاکستان کیلئے تین سو ملین ڈالر قرض کی منظوری

ورلڈ بینک کی پاکستان کیلئے تین سو ملین ڈالر قرض کی منظوری

ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے تین سو ملین ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے۔

عالمی بینک کے مطابق قرض پنجاب کلین ایئر پروگرام کے تحت فراہم کیا جائے گا، رقم صوبہ پنجاب میں فضائی آلودگی کے خاتمے کیلئے خرچ ہوگی، ہوا کے معیار کو بہتر انتظام کے لیے اقدامات شامل ہونگے۔

،عالمی بینک کا کہنا ہے کہ قرض سے صوبائی حکومت کےاسموگ مٹی گیشن ایکشن پلان کو تقویت ملے گی، مقصد جامع اقدامات کے ذریعے ہوا کے معیار عوامی صحت کو بہتر بنانا ہے۔

ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے کہا کہ پنجاب کلین ایئر پروگرام  اسموگ کم کرنے کے منصوبے کیلئے معاون ہے، لاکھوں شہریوں کی صحت اور بہبود کو بہتر بنانے کی ایک اہم کوشش ہے، صاف ہوا سے سانس اور دل کی بیماریوں میں کمی آئے گی۔

کنٹری ڈائریکٹر نے مزید یہ بھی کہا کہ پنجاب کلین ایئر پروگرام  عالمی بینک کے نئےکنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے مطابق ہے، دس سالوں میں پی ایم 2.5 کی سطح میں 35 فیصد تک کمی لانے کا ہدف ہے، لاہور ڈویژن کے 13 ملین شہریوں کو فضائی آلودگی سے جڑی بیماریوں میں کمی آئے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملکی معیشت کے لیے خوشخبری، بلوچستان میں بیلاروس کے اشتراک سے ٹریکٹر اسمبلی پلانٹ قائم ہوگا
کراچی سے افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل جاری، 50 ایکڑ سے زائد زمین واگزار
آئی سی ٹی برآمدات میں زبردست اُڑان، 24.6 فیصد تجارتی سرپلس کا اضافہ
کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف بڑی کامیابی، نامور گینگز ہتھیار ڈالنے پر آمادہ
علیمہ خان کیخلاف تیسری بار ناقابل ضمانت وارنٹ جاری؛ گرفتار کرنے کا حکم
24 کروڑ لوگوں کے مستقبل کا فیصلہ کرنے والوں کے کردار کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، مصطفیٰ کمال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر