Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیف جسٹس پاکستان کا قانون کی حکمرانی کو برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

Now Reading:

چیف جسٹس پاکستان کا قانون کی حکمرانی کو برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

ہائیکورٹ کے اختیار میں مداخلت نہیں کرنا چاہتے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ قانون کی حکمرانی کو برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے عید الفطر  پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ عیدالفطر کے موقع عدلیہ، قانونی برادری اور پاکستان کے عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ عید کا مقدس تہوار رمضان کے مقدس مہینے کے اختتام کی طرف اشارہ کرتا ہے، عید کا مبارک دن ہمیں ہمدردی اور رواداری کی خوبیوں کی یاد دلاتا ہے، اللہ کرے یہ عید ہماری قوم کے لی ےامن، خوشحالی، خوشیاں لائے۔

یحییٰ آفریدی نے مزید کہا کہ آئیے ہم اپنے میں سے ان کم نصیبوں کو یاد کریں، اللہ کی عطانعمتوں کو مہربانی، سخاوت کے ساتھ بانٹیں، ایسی سوچ ہمیں انصاف کی بالادستی پر مبنی معاشرے کی ترغیب دیتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر