Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعلیٰ پنجاب کا سرکاری اسپتالوں کے واجبات کی فوری ادائیگی کا حکم

Now Reading:

وزیراعلیٰ پنجاب کا سرکاری اسپتالوں کے واجبات کی فوری ادائیگی کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب کا سرکاری اسپتالوں کے واجبات کی فوری ادائیگی کا حکم

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سرکاری اسپتالوں کے واجبات کی فوری ادائیگی کا حکم دے دیا۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے ہر سرکاری اسپتال میں دستیاب میڈیسن لسٹ آویزاں کرنے کا بھی حکم دیا اور دستیاب میڈیسن لسٹ کے لیے الیکٹرانک بورڈ نصب کرنے اور فری میڈیسن کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی بھی ہدایت دی۔

اس کے علاوہ سرکاری اسپتالوں میں مریم نواز شکایات کاؤنٹر فعال کرنے کا بھی حکم دیا گیا اور ویٹنگ روم میں تیمارداروں کے لیے کرسیاں، بینچ فراہم کرنے کی بھی ہدایت دی گئی۔

 مریم نواز کی ہدایت پر مریضوں کو کال کر کے فیڈبیک بھی لیا جائے گا اور اسپتالوں کی صورتحال جاننے کیلئے ایک سے زائد ادارے چیک لسٹ تیار کریں گے۔

وزیراعلیٰ نے روزانہ اسپتالوں کا وزٹ کرنے کا حکم دیتے ہوئے چیک لسٹ رپورٹ کی اصولی منظوری دی اور اسپتالوں میں آپریشن اور ٹیسٹ کے لیے ویٹنگ لسٹ کی مانیٹرنگ کی بھی ہدایت دے دی۔

Advertisement

مریم نواز نے اسپتالوں میں انفیکشن کا سبب بننے والے بوسیدہ پردے ہٹاکر بلائینڈر لگانے کا بھی فیصلہ کیا اور اسپتالوں کی لیب کوالٹی آڈٹ پر اتفاق کر کے ہیلتھ کیئرکمیشن کو ٹاسک دیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
’ن لیگ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی سے حمایت مانگ لی‘
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
’’کراچی میں روڈ نہیں، صرف چالان ہیں، فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو احتجاج ہوگا‘‘
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر