Advertisement
Advertisement
Advertisement

جے ایف 17 تھنڈرز، آذربائیجان ائیرفورس میں شمولیت میں صرف چند ماہ باقی

Now Reading:

جے ایف 17 تھنڈرز، آذربائیجان ائیرفورس میں شمولیت میں صرف چند ماہ باقی
جے ایف 17 تھنڈرز، آذربائیجان ائیرفورس میں شمولیت میں صرف چند ماہ باقی

جے ایف 17 تھنڈرز، آذربائیجان ائیرفورس میں شمولیت میں صرف چند ماہ باقی

جے ایف 17 تھنڈرز کا اہم سنگ میل، آذربائیجان ائیرفورس میں شمولیت میں صرف چند ماہ باقی رہ گئے ہیں۔

جے ایف 17 تھنڈرز کی آذرربائیجان ائیر فورس میں شمولیت کی تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں، جبکہ پاکستان میں آذری ائیرفورس کے پائلٹس کی تربیت مکمل ہونے کے قریب ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان آذربائیجان کو جے ایف 17 تھنڈر بلاک تھری طیارے فروخت کر رہا ہے، اس طرح آذربائیجان جے ایف 17 تھنڈر بلاک تھری طیارے استعمال کرنے والا دوسرا ملک ہوگا۔

مجموعی طور پر آزربائیجان پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر طیارے خریدنے والا تیسرا ملک ہے، پاکستان میں تربیت مکمل کرنے والے پائلٹس جے ایف 17 تھنڈرز کو اڑا کر آذربائیجان لے جائیں گے۔

پاک فضائیہ پاکستان سے آذربائِجان تک جے ایف 17 تھنڈرز کی نان اسٹاپ پرواز کا مظاہرہ کر چکی ہے، جبکہ آذربائیجان جاتے ہوئے پاک فضائیہ نے  تھنڈرز کو الیوشن 78 طیارے سے ری فیول کیا تھا۔

Advertisement

 جے ایف 17 تھنڈر بلاک تھری اے ای ایس اے ریڈار اور نظر کی حد سے آگے مار کرنے والے میزائلوں سے لیس 4.5 جنریشن لڑا کا طیارہ ہے۔

 کثیر المقاصد جے ایف 17 تھنڈر مختلف حربی مشنز کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کی صلاحیت رکھتا ہے، جے ایف 17 تھنڈر بلاک تھری آذربائیجان کے نیشنل سیکیورٹی پیراڈائم کے لیے باعث تقویت ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دیوالی کے موقع پر صدر و وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد
نیتن یاہو نے امن معاہدے کو روند ڈالا ، عالمی برادری فوری نوٹس لے ، علامہ طاہر اشرفی
افغانستان ، ایران اور روس کے ساتھ بارٹر ٹریڈ شرائط نرم ، وزارت تجارت کا نوٹیفکیشن جاری
قطر اور ترکیہ معاہدے کے ضامن ہیں ، افغانستان سے تجارت بحالی پراتفاق ہوگیا، خواجہ آصف
حیدرآباد جیسے سندھ کے بڑے شہر میں اعلی تعلیم کی سہولیات میسر نہیں ، مصطفیٰ کمال
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعدہی پختونخوا کابینہ تشکیل پائے گی، مزمل اسلم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر