Advertisement
Advertisement
Advertisement

قائم علی شاہ کا زندہ بیٹا سرکاری ریکارڈ میں مردہ قرار

Now Reading:

قائم علی شاہ کا زندہ بیٹا سرکاری ریکارڈ میں مردہ قرار
قائم علی شاہ کا زندہ بیٹا سرکاری ریکارڈ میں مردہ قرار

قائم علی شاہ کا زندہ بیٹا سرکاری ریکارڈ میں مردہ قرار

خیرپور: سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے زندہ بیٹے کو سرکاری ریکارڈ میں مردہ قرار دے دیا گیا۔

خیرپور میں ایک حیرت انگیز واقعہ سامنے آیا ہے جس میں سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے زندہ بیٹے ڈاکٹر سید لیاقت علی شاہ کو سرکاری ریکارڈ میں مردہ قرار دے دیا گیا۔

ڈاکٹر سید لیاقت علی شاہ خیرپور کے سرکاری آنکھوں کے اسپتال (SIOVS) کے کنٹریکٹ پر انچارج ہیں اور سابقہ دور میں محکمہ صحت میں 161 سے زائد ملازمین کی بھرتی کی تھی۔

محکمہ صحت کے اعلیٰ افسران نے ان کے حوالے سے ایک انفرادی کیس کے سلسلے میں رپورٹ ایڈشنل رجسٹرار کے ذریعے عدالت میں پیش کی جس میں ڈاکٹر سید لیاقت علی شاہ کو مردہ قرار دیا گیا۔

یہ انکشاف سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ کے سامنے آیا جس نے اس معاملے کی انکوائری رپورٹ طلب کی ہے جب کہ سیکرٹری صحت، ڈائریکٹر جنرل صحت اور ایڈیشنل سیکریٹری صحت کی جانب سے اس رپورٹ کی تصدیق کی گئی۔

Advertisement

عدالت نے اس سنگین غلطی کی تحقیقات کی ہدایت کرتے ہوئے متعلقہ افسران کے خلاف کارروائی کا بھی عندیہ دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حیدرآباد جیسے سندھ کے بڑے شہر میں اعلی تعلیم کی سہولیات میسر نہیں ، مصطفیٰ کمال
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعدہی پختونخوا کابینہ تشکیل پائے گی، مزمل اسلم
بھارتی سازشیں دھری رہ گئیں ، افغانستان سے معاہدہ پاکستان کی بڑی کامیابی
گندم کی فی من قیمت 3500 روپے مقرر، حکومت نے قومی گندم پالیسی کی منظوری دیدی
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر