جعفر ایکسپریس حملہ؛ وزیراعظم ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
جعفرایکپریس حملہ کے بعد وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔
کوئٹہ آمد پر وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے وزیراعظم کا استقبال کیا
اس دورے کے دوران وزیراعظم کوئٹہ میں امن وامان کی صورتحال پراجلاس کی صدارت کریں گے، جس میں سانحہء جعفر ایکسپریس کے تناظر میں سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی، اس کے علاوہ وزیراعظم سیاسی رہنماؤں اور عمائدین سے خطاب بھی کریں گے۔
اجلاس میں دہشت گردوں سےنمٹنےکے لیے اہم فیصلےبھی کیےجائیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
