Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا الائنس اچھا چل رہا ہے، عظمیٰ کاردار کا دعویٰ

Now Reading:

پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا الائنس اچھا چل رہا ہے، عظمیٰ کاردار کا دعویٰ
پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا الائنس اچھا چل رہا ہے، عظمیٰ کاردار کا دعویٰ

پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا الائنس اچھا چل رہا ہے، عظمیٰ کاردار کا دعویٰ

رہنما مسلم لیگ ن عظمیٰ کاردار نے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا الائنس اچھا چل رہا ہے۔

بول نیوز کے پرواگرام تبدیلی میں مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ کاردار نے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا الائنس اچھا چل رہا ہے اور حکومت 5 سال پورے کرے گی۔

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ پی ٹی آئی اب نہیں رہی یہ شرانگیز ٹولہ بن گیا ہے، پی ٹی آئی کو آئین وقانون کا علم نہیں، کے پی میں امن و امان کی ذمہ داری صوبائی حکومت کی ہے۔

عظمیٰ کاردار کہتی ہیں کہ پی ٹی آئی کی توجہ وفاق پر حملہ آور ہونے پر ہے جب کہ پی ٹی آئی نے طالبان کو کے پی میں سیٹل کرکے پارٹی کی ممبرشپ دی لیکن اب دہشت گردی کے پی حکومت کے کنٹرول میں نہیں۔

عظمیٰ کاردار کا مزید کہنا تھا کہ علی امین گنڈاپور شام میں اپنے حلقے ڈی آئی خان میں نہیں نکل سکتے، علی امین گنڈاپور اپنے ہی علاقے میں یرغمال ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر