
دہشتگردی کا نشانہ بننے والی جعفر ایکسپریس 17 روز بعد کوئٹہ سے روانہ
کوئٹہ: دہشت گردوں کے حملے کا نشانہ بننے والی جعفر ایکسپریس کی متاثرہ بوگیاں کوئٹہ پہنچا دی گئی ہیں۔
ریلوے حکام کے مطابق سانحہ جعفر ایکسپریس کی متاثرہ بوگیوں کو پہلے مرحلے میں مچھ پہنچایا گیا تھا، تاہم متاثرہ بوگیوں کو ہٹانے پٹری کا کام بھی مکمل کر لیا گیا ہے۔
حکام نے بتایا کہ کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفرایکسپریس کل روانہ نہیں ہوگی، صفائی کے امور بھی ابھی باقی ہیں، مرمت اور صفائی کا کام مکمل ہونے کے بعد ہی ٹرین کی روانگی ممکن ہوگی۔
مزید پڑھیں: سانحہ جعفر ایکسپریس؛ اداروں کیخلاف پروپیگنڈا کرنے والا ملزم بنی گالا سے گرفتار
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News