
لاڑکانہ میں صحافیوں کی کردار کشی کے الزام میں ڈاکٹر طارق سومرو کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ رحمت پور میں صحافی طارق درانی کی مدعیت میں ملزم ڈاکٹر طارق سومرو کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق ملزم ڈاکٹر طارق سومرو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر صحافیوں اور پولیس افسران کی کردار کشی کر رہا تھا۔
پولیس نے پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا اور تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔
ملزم کو اس کی کلینک سے گرفتار کیا گیا ہے، اور پولیس نے اس کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News