Advertisement
Advertisement
Advertisement

ترکمانستان میں پاکستانی سفیر کی امریکہ سے ڈی پورٹیشن کی قیاس آرائیوں پر دفتر خارجہ کا ردعمل

Now Reading:

ترکمانستان میں پاکستانی سفیر کی امریکہ سے ڈی پورٹیشن کی قیاس آرائیوں پر دفتر خارجہ کا ردعمل

ترکمانستان میں پاکستانی سفیر کی امریکہ سے ڈی پورٹیشن کی قیاس آرائیوں پر دفتر خارجہ کا ردعمل

اسلام آباد: ترکمانستان میں پاکستانی سفیر احسن واہگن کی امریکہ سے ڈی پورٹیشن کی قیاس آرائیوں پر دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی سفارتکار ذاتی دورہ کر رہے تھے، پاکستان کی وزارت خارجہ معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ امریکہ حکام نے اس معاملے پر تبصرے سے انکار کردیا ہے۔

امریکی حکام کے مطابق چند روز قبل ترکمانستان میں پاکستانی سفیر احسن واہگن کی لاس اینجلس سے ڈی پورٹیشن کا معاملہ سامنے آیا، ان کی ڈی پورٹیشن کا معاملہ سوشل میڈیا سے سامنے آیا۔

امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے سفیر احسن واہگن کے اہل خانہ کے لاس اینجلس میں قیام پذیر ہونے کی تصدیق کی اور کہا کہ افواہوں اور قیاس آرائیوں پر ہم تبصرہ نہیں کر سکتے۔

Advertisement

ذرائع نے مزید بتایا کہ سفیر احسن واہگن اہلخانہ سے ملاقات کے لئے لاس اینجلس آتے جاتے ہیں، ان کے سفری دستاویزات میں کوئی سقم سامنے آیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
’ن لیگ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی سے حمایت مانگ لی‘
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
’’کراچی میں روڈ نہیں، صرف چالان ہیں، فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو احتجاج ہوگا‘‘
پاکستان غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے واضح موقف پیش کرے گا، دفترخارجہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر