Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے خلاف پروپیگنڈا

Now Reading:

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے خلاف پروپیگنڈا

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے خلاف پروپیگنڈا

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے خلاف پروپیگنڈا کیا جارہا ہے۔

 مغربی میڈیا بالخصوص بی بی سی اور سی این این جیسے نشریاتی ادارے نیوو گوادر ایئرپورٹ کے بارے میں بے بنیاد بیانیہ گھڑنے میں مصروف ہیں۔

 مغربی نشریاتی ادارے سی پیک کو ناکام منصوبہ کے طور پر پیش کرنے کے ایجنڈے پر گامزن ہیں، حقائق نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے حوالے سے بالکل یکسر تصویر پیش کرتے ہیں۔

 نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ مکمل طور پر آپریشنل ہے، ایئرپورٹ کے آپریشنز میں اضافہ ہو رہا ہے۔

 20 جنوری 2025 سے 26 فروری تک کے اعداد و شمار کے مطابق گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے 42 فلائٹس آپریٹ کی گئیں، ایئرپورٹ سے کراچی کے لیے 14 اور مسقط کے لیے 7 پروازیں چلائی گئیں۔

Advertisement

کراچی سے گوادر 14 اور مسقط سے گوادر بھی 7 پروازیں چلائی گئیں،  نیو گوادر ایئرپورٹ نے اس عرصے میں ایک 1537 مسافروں کی ہینڈلنگ کی۔

نیو گوادر ایئرپورٹ اہم ڈومیسٹک اور بین الاقوامی روٹس سے جڑ رہا ہے، پاکستان کے دشمنوں کے تمام تر پروپیگنڈا کے باوجود حقائق اور شواہد ناقابل تردید ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر