Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوم پاکستان کی مناسبت سے خصوصی دستاویزی فلم جاری

Now Reading:

یوم پاکستان کی مناسبت سے خصوصی دستاویزی فلم جاری

یوم پاکستان کی مناسبت سے خصوصی دستاویزی فلم جاری

یوم پاکستان کی مناسبت سے خصوصی دستاویزی فلم ’’پاکستان کہانی‘‘ جاری کردی گئی ہے۔

یہ دستاویزی فلم پاکستان کے قیام کے بعد درپیش مسائل، قائداعظم کی قیادت اور ملک کی ترقی کے بارے میں آگاہی فراہم کرتی ہے۔

قائداعظم اور لیاقت علی خان کی قیادت میں پاکستان نے سیاسی، زرعی اور صنعتی میدان میں استحکام حاصل کیا۔

1950 اور 1960 کی دہائی میں زرعی اصلاحات، ڈیموں کی تعمیر اور صنعتی ترقی نے ملک کو ترقی اور خود کفالت کی راہ پر ڈالا۔

اس دستاویزی فلم میں 1965 کی جنگ میں پاکستان کی بحیثیت قوم شجاعت اور دشمن کے خلاف شاندار دفاع کا ذکر شامل ہے، جہاں فوج، فضائیہ اور قوم نے یکجہتی کی مثال قائم کی۔

Advertisement

پاکستان کی کہانی ثابت کرتی ہے کہ پاکستان ہر آزمائش کے بعد مزید مضبوط ہو کر ابھرتا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
کراچی، شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر ایک اور شگاف، ٹریفک کی روانی متاثر
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر