Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایم اےکاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ، وزیراعظم و آرمی چیف کی خصوصی شرکت

Now Reading:

پی ایم اےکاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ، وزیراعظم و آرمی چیف کی خصوصی شرکت
پی ایم اےکاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ، وزیراعظم و آرمی چیف کی خصوصی شرکت

پی ایم اےکاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ، وزیراعظم و آرمی چیف کی خصوصی شرکت

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں مختلف تربیتی کورسز مکمل کرنے والے کیڈٹس کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پروقارتقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں وزیراعظم شہبازشریف بطورمہمان خصوصی، جبکہ آرمی چیف جنرل عاصم منیربطورگیسٹ آف آنرشریک تھے۔

پریڈ کے دوران وزیراعظم شہبازشریف کو صدر سلام پیش کیا گئی، جبکہ  وزیراعظم شہبازشریف نے پی ایم اے پریڈ کا معائنہ کیا۔

بہترین کارکردگی کامظاہرہ کرنےوالےکیڈٹس میں انعامات تقسیم کیے گئے،جس کے مطابق انڈر آفیسر محمد طلحہ ایازنے کمانڈنٹ اعزازی چھڑی حاصل کی، جبکہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اوورسیزگولڈمیڈل نیپال کےکیڈٹس کےنام رہا۔
لیڈی کیڈٹ لائبہ رحمان کو بھی اعزاز دیاگیا، اعزازی شمشیر انڈرآفیسرمحمد حنان ملک نے حاصل کی، جبکہ صدارتی طلائی تمغہ انڈر آفیسرزین العابدین نے حاصل کیا۔

Advertisement

تقریب میں وزیر دفاع خواجہ آصف، عطاتارڑ، غیرملکی سفارتکار، اعلیٰ سول  اورعسکری حکام  شریک تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: بھتہ خوری کے واقعات میں تشویشناک اضافہ
بین الاقوامی یونیورسٹی ملائیشیا سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری حاصل کرنااعزازہے، وزیراعظم
پاکستان اور ملائشیا کا 21 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری دو طرفہ تعلقات، تجارت، دفاعی تعاون اور فلسطین کے حق میں یکجہتی کا اظہار
پاکستان اور ملائیشیا میں تجارتی و اقتصادی تعاون بڑھانے کی بے پناہ صلاحیت موجود ہے، وزیراعظم
سندھ حکومت کا اہم اقدام: ایس ٹی آر پالیسی پر شکایات کے ازالے کے لیے کمیٹی قائم
پنجاب اور سندھ میں سیاسی محاذ آرائی، صدر زرداری متحرک، وزیر داخلہ طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر