Advertisement
Advertisement
Advertisement

غزہ و فلسطین سے اظہار یکجہتی، امیر جماعت اسلامی کی اپیل پر ملک بھر ہڑتال جاری

Now Reading:

غزہ و فلسطین سے اظہار یکجہتی، امیر جماعت اسلامی کی اپیل پر ملک بھر ہڑتال جاری
غزہ و فلسطین سے اظہار یکجہتی، امیر جماعت اسلامی کی اپیل پر ملک بھر ہڑتال جاری

غزہ و فلسطین سے اظہار یکجہتی، امیر جماعت اسلامی کی اپیل پر ملک بھر ہڑتال جاری

کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کی اپیل پر اہل غزہ و فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے کراچی سمیت پورے ملک میں ہڑتال جاری ہے۔

اس موقع پر کراچی تاجر اتحاد کے صدر عتیق میر، کراچی الیکٹرونک ڈیلر ایسوسی ایشن کے صدر رضوان عرفان، گلبہار مارکیٹ ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے صدر جاوید قریشی نے ہڑتال کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

اس کے علاوہ آل پاکستان ماربل ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری راحت شاہ، صرافہ مارکیٹ کے چیئرمین حنیف موسیٰ، زرگراں مارکیٹ کے وائس چیئرمین شکیل احمد چوڑی والا نے بھی آج کی ہڑتال کی مکمل حمایت کی ہے۔

آرام باغ الیکٹرک مارکیٹ کے سکریٹری اطلاعات شاہان حنیف اور معین اسٹیل مارکیٹ کے تاجروں نے بھی دوکانیں بند رکھ کر ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔

کوآپریٹو مارکیٹ کے جنرل سیکرٹری اسلم خان ، پیپر مارکیٹ کے سید لیاقت علی، ڈاندیا بازار کے رہنماؤں زبیر مدنی، اسماعیل اگریہ اور انوار میمن نے بھی آج دوکانیں اور مارکیٹیں بند رکھ کر ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔

Advertisement

کراچی بار ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے آج کی ہڑتال کی مکمل حمایت کرتے ہوئے عدالتی کارروائی بند کرنے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا، جبکہ سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے آج کی ہڑتال کی مکمل حمایت کرتے ہوئے عدالتی کارروائی بند کرنے کا اعلامیہ بھی جاری کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر