Advertisement
Advertisement
Advertisement

صدر زرداری کی صحت اب کیسی ہے؟ ڈاکٹر عاصم کا بڑا بیان

Now Reading:

صدر زرداری کی صحت اب کیسی ہے؟ ڈاکٹر عاصم کا بڑا بیان
صدر زرداری کی صحت اب کیسی ہے؟ ڈاکٹر عاصم کا بڑا بیان

صدر زرداری کی صحت اب کیسی ہے؟ ڈاکٹر عاصم کا بڑا بیان

صدر مملکت آصف علی زرداری کی طبیعت سے متعلق ڈاکٹر عاصم حسین کا بیان سامنے آگیا۔

صدر آصف علی زرداری کی صحت سے متعلق ڈاکٹر عاصم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنا فرض سمجھتا ہوں کہ آپ سب کوبتاؤں اصل میں ہوا کیا تھا۔

ڈاکٹرعاصم حسین نے کہا کہ سوشل میڈیا اور بھارتی چینل بے بنیاد من گھڑت خبریں چلا رہے ہیں، عید کی نماز میں صدر آصف زرداری کی طبیعت خراب ہوئی تھی۔

انہوں نے بتایا کہ صدر زرداری کی طبیعت بہتر ہے، پریشانی کی بات نہیں۔ نواب شاہ میں صحت کی سہولت نہیں ہیں جس کے باعث پیر کی رات صدر مملکت کو نواب شاہ سے کراچی لائے۔

ڈاکٹرعاصم کہتے ہیں کہ میں رات کو نوابشاہ پہنچا تو اندازہ ہوگیا کہ کراچی لانا پڑے گا۔ پیر کی رات صدر زرداری کو کراچی لے آئے اور ٹیسٹ شروع کیے جب کہ ٹیسٹ سے ثابت ہوا کہ صدر زرداری کو کورونا ہوگیا ہے۔

Advertisement

ڈاکٹرعاصم حسین نے مزید بتایا کہ ہم نے کورونا کا علاج شروع کیا، کچھ ایسی دوائیاں آگئیں جو پاکستان میں نہیں ملتیں انہیں باہر سے منگوایا گیا جب کہ آصف زرداری کل یا پرسوں اسپتال سے ڈسچارج ہوجائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
پاکستان میں گوگل کی مصنوعات کی اسمبلی لائن، وزیرِ اعظم کا خیرمقدم
وزارت قانون نے 27 ویں آئینی ترمیم کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا
سونے کی قیمت، مسلسل اتار چڑھاؤ کے بعد مستحکم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر