Advertisement
Advertisement
Advertisement

عازمین حج کیلئے بڑی خوشخبری، مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت

Now Reading:

عازمین حج کیلئے بڑی خوشخبری، مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز

سعودی عرب نے 10 ہزار اضافی عازمین حج کو حج کی اجازت دے دی۔

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے سعودی وزیر خارجہ پرنس فیصل بن فرحان السعودسے رابطہ کیا، جس میں پاکستانی عازمین حج کیلئے حج کوٹہ میں اضافہ کی خصوصی درخواست کی۔

یہ درخواست ان شہریوں کیلئے کی گئی جو حج کی مقررہ آخری تاریخ گذر جانے کے بعد رجسٹریشن نہیں کرا سکے تھے۔

وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ کی کوششوں سے سعودی عرب نے پاکستان کیلئے مزید 10 ہزار حجاج کرام کو حج کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان کی خصوصی درخواست سعودی حکام نے قبول کرتے ہوئے پاکستان کیلئے حج کوٹہ میں توسیع کی منظوری دی

Advertisement

یہ اقدام دونوں برادر اسلامی ممالک کے درمیان قریبی تعلقات، باہمی تعاون اور پاکستانی عوام کیلئے سعودی عرب کی خصوصی توجہ کا عملی اظہار ہے۔

اس اقدام کے بعد مزید 10 ہزار پاکستانی شہری حج 2025کی سعادت حاصل کر سکیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر