Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالمی مارکیٹ میں سونا 116 ڈالرز سستا، مقامی مارکیٹ بڑی کمی سے محروم

Now Reading:

عالمی مارکیٹ میں سونا 116 ڈالرز سستا، مقامی مارکیٹ بڑی کمی سے محروم

عالمی مارکیٹ میں سونا 116 ڈالرز سستا، مقامی مارکیٹ بڑی کمی سے محروم

بین القوامی مارکیٹ میں سونا 116 ڈالرز کی بڑی کمی کے باوجود مقامی گولڈ ڈیلرز نے سونا محض 11 ہزار روپے سستا کیا ہے۔

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے تیسرےروز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 11700 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 52 ہزارروپے فی تولہ ہوگئی جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 10 ہزار 31 روہے کمی کے بعد3 لاکھ 1 ہزار 783 روپے ہوگئی۔

علمی گولڈ مارکیٹ میں سونا 116 ڈالرز کی نمایاں کمی کے بعد  3338 ڈالرز کی سطح پر آگیا، جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 16 روپے اضافے سے 3457 روپے ہوگئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر