Advertisement
Advertisement
Advertisement

شمالی وزیرستان اورخیبر پختون خوا میں نئے گیس کے ذخائر دریافت

Now Reading:

شمالی وزیرستان اورخیبر پختون خوا میں نئے گیس کے ذخائر دریافت
شمالی وزیرستان اورخیبر پختون خوا میں نئے گیس کے ذخائر دریافت

شمالی وزیرستان اورخیبر پختون خوا میں نئے گیس کے ذخائر دریافت

ملکی تیل و گیس ذخائر شعبے سے اچھی خبر، شمالی وزیرستان اور خیبر پختون خوا میں نئے گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔

ماڑی انرجیز نے سپنوام-1 کنویں کی لوکہارٹ فارمیشن میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق نئی دریافت سے 70.3 ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس اور 310 بی بی ایل یومیہ تیل کا بہاؤ ملا، نئی دریافت میں ماری انرجیز، اوجی ڈی سی ایل اور اورینٹ پٹرولیم شراکت دار ہیں۔

ماڑی پٹرولیم کے ایم ڈی ماڑی  فہیم حیدر نے کہا کہ نئی دریافت پاکستان میں تیل وگیس کے حوالے سے حوصلہ افزا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں ڈمپرز اور ہیوی ٹریفک کی نقل و حرکت پر دو ماہ کی پابندی عائد
وزیراعظم ہاؤس میں دیوالی کی شاندار تقریب، اقلیتوں کے حقوق اور خدمات کو خراجِ تحسین
ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافے کی بڑی وجہ سامنے آ گئی
ملکی معیشت کے لیے خوشخبری، بلوچستان میں بیلاروس کے اشتراک سے ٹریکٹر اسمبلی پلانٹ قائم ہوگا
کراچی سے افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل جاری، 50 ایکڑ سے زائد زمین واگزار
آئی سی ٹی برآمدات میں زبردست اُڑان، 24.6 فیصد تجارتی سرپلس کا اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر