Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں ہیٹ ویو کا دوسرا روز، درجہ حرارت 40 ڈگری سے تجاوز کرنے کا امکان

Now Reading:

کراچی میں ہیٹ ویو کا دوسرا روز، درجہ حرارت 40 ڈگری سے تجاوز کرنے کا امکان

کراچی میں ہیٹ ویو کا دوسرا روز، درجہ حرارت 40 ڈگری سے تجاوز کرنے کا امکان

 کراچی میں سمندری ہوائیں معطل ہونے کی وجہ سے آج بھی ہیٹ ویو کا امکان ہے جس کے باعث درجہ حرارت میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موسم آج بھی شدید گرم اور خشک رہے گا، آج کم سے کم درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ اس وقت 4 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال مغربی ہوائیں چل رہی ہیں۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ دن کے اوقات میں درجہ حرارت آج بھی 40 ڈگری سے تجاوز کرنے کا امکان ہے، جو گرمی کی شدت میں اضافے کا باعث بنے گا۔

اس کے علاوہ شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب 36 فیصد ہے اور اس وقت سمندری ہوائیں بھی مکمل طور پر معطل ہیں۔

 محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں 23 اپریل تک ہیٹ ویو کا امکان برقرار ہے، تاہم شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ دھوپ میں غیر ضروری طور پر باہر نکلنے سے گریز کریں اور پانی کا استعمال بڑھا دیں تاکہ ہیٹ اسٹروک سے بچا جاسکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
سونے کی قمیت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
اسرائیلی نگرانی میں پاک فوج غزہ بھیجنے کا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب، وزارتِ اطلاعات کی تردید
دفاع وطن کیلئے پرعزم، کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر