Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت کا بجلی بلوں میں پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا منصوبہ

Now Reading:

حکومت کا بجلی بلوں میں پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا منصوبہ
بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری متوقع، وفاقی حکومت کا اہم فیصلہ

بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری متوقع،/ فوٹو

اسلام آباد: وزارت توانائی (پاور ڈویژن) نے بجلی کے بلوں میں پی ٹی وی کی فیس ختم کرنے کا پلان تیار کرلیا ہے۔

وزیراعظم کی ہدایت پر پاور ڈویژن نے پی ٹی وی سمیت دیگر غیر ضروری سرچارجز ختم کرنے کی تجاویز مرتب کی ہیں، جنہیں اگلے ہفتے وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔

اس وقت ہر گھریلو صارف سے 35 روپے ماہانہ پی ٹی وی فیس وصول کی جاتی ہے جب کہ انڈسٹری اور کمرشل صارفین پر بھی یہ فیس لاگو ہے۔

ملک بھر کے 4 کروڑ 26 لاکھ بجلی صارفین سے پی ٹی وی فیس کی مد میں تقریباً ڈیڑھ ارب روپے ماہانہ وصول کیے جارہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق حکومت بجلی صارفین پر مالی بوجھ کم کرنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے اور پی ٹی وی فیس کا خاتمہ بھی اسی پالیسی کا حصہ ہے۔

Advertisement

تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کے بعد کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر