Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام آباد میں زمبابوے کے یوم آزادی کی تقریب، کیک کاٹے گئے

Now Reading:

اسلام آباد میں زمبابوے کے یوم آزادی کی تقریب، کیک کاٹے گئے
اسلام آباد میں زمبابوے کے یوم آزادی کی تقریب، کیک کاٹے گئے

اسلام آباد میں زمبابوے کے یوم آزادی کی تقریب، کیک کاٹے گئے

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں زمبابوے کے 45 ویں یوم آزادی کی باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔

زمبابوے کے 45 ویں یوم آزادی کی باوقار تقریب اسلام آباد میں منعقد کی گئی جس میں دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے اور کیک کاٹنے گئے۔

وفاقی وزیرتجارت جام کمال خان تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے جب کہ زمبابوے کے 45 ویں یوم آزادی کی تقریب عشائیے کے ساتھ اختتام پزیر ہوئی۔

اس موقع پراظہارخیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ زمبابوے سے دوستی کو معاشی شراکت داری میں بدلنا چاہتے ہیں۔

جام کمال نے پاکستان اورزمبابوے کے درمیان تجارتی تعلقات کو فروغ دینے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ 2023-24 میں پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 9.6 ملین ڈالر کی تجارت رہی-

Advertisement

ان کا مزید کہنا تھا کہ ٹیکسٹائل، ادویہ اور زرعی پروسیسنگ میں تعاون کے مواقع موجودہیں۔

دوسری جانب تقریب سے خطاب کرتے ہوئے زمبابوے کے سفیر نے پاکستان کے ساتھ مضبوط تعلقات کی خواہش کا اظہار کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر