Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اور چین کے درمیان سمندری تعاون پر پانچواں مذاکراتی دور

Now Reading:

پاکستان اور چین کے درمیان سمندری تعاون پر پانچواں مذاکراتی دور

پاکستان اور چین کے درمیان سمندری تعاون پر پانچواں مذاکراتی دور

اسلام آباد: پاکستان اور چین کے درمیان سمندری تعاون پر پانچواں مذاکراتی دور شروع ہوا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور چین کے درمیان سمندری تعاون پر پانچواں مذاکراتی دور بیجنگ میں منعقد ہوا، جس کی مشترکہ صدارت ایڈیشنل سیکریٹری خارجہ (ایشیا پیسیفک) عمران احمد صدیقی اور چین کے ڈائریکٹر جنرل برائے سرحدی و بحری امور ہونگ لیانگ نے کی۔

 فریقین نے مذاکرات کے چوتھے دور کے بعد پیشرفت کا مثبت جائزہ لیا اور بحری سلامتی، سمندری معیشت، بحری سائنس و ٹیکنالوجی اور سمندری ماحولیات جیسے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

میری ٹائم تعاون پاکستان اور چین کی اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری کا ایک اہم جزو ہے۔

مذاکرات میں سمندری امور پر رابطے، بحری پالیسیوں پر ہم آہنگی اور تعاون کو مضبوط بنانے، ادوطرفہ اور کثیر الجہتی تعاون کو مزید گہرا کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

Advertisement

اس کے علاوہ فریقین نے اگلے سال پاکستان میں سمندری تعاون پر چھٹے مذاکراتی دور کے انعقاد پر بھی اتفاق کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں 20 سال بعد بڑی پیشرفت
پنجاب حکومت آلودگی پر قابو پانے میں مکمل ناکام، لاہور کی فضا خطرناک حد تک آلودہ
بڑی سیاسی ہلچل، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر حکومت کے خلاف عدم اعتماد لانے کا فیصلہ
جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ بنگلادیش، دفاعی و سلامتی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اردن، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات، دفاعی و سلامتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر