Advertisement
Advertisement
Advertisement

نجی حج اسکیم؛ 67 ہزار عازمین کےحج پر جانے کی امید دکھائی دینے لگی

Now Reading:

نجی حج اسکیم؛ 67 ہزار عازمین کےحج پر جانے کی امید دکھائی دینے لگی
رواں برس حجاج کرام کی جانب سے3267 شکایت موصول

نجی حج اسکیم کے تحت 67 ہزار عازمین کے حج پر جانے کی امید دکھائی دینے لگی ہے۔

وزیر داخلہ محسن نقوی ، وفاقی وزیر امور سردار یوسف اور چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر اشرفی کی کوششیں رنگ لے آئیں، سعودی سفیر سعید نواف المالکی مسئلہ کرانے کے لیے ہنگامی دورے پر سعودی عرب چلے گئے۔

ذرائع وزارت مذہبی امور کے مطابق تینوں پاکستانی شخصیات نے سعودی سفیر کو سعودی عرب جاکر ولی عہد محمد بن سلمان سے پاکستانیوں کی اپیل پہنچانے کی درخواست کی تھی، تاہم ابھی بھی 67ہزار عازمین حج کا مسئلہ یقینی حل ہونے کی امید کم ہی ہے۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی اپنی مشکلات ہیں بھارت بنگلہ دیش نائجیریا ملائشیا سمیت دیگر کئی مسلم ممالک بھی ڈیڈ لائن کے اندر پراسس مکمل نہیں کرسکے ہیں، پاکستان کے لیے الگ اور باقی مسلم ممالک کے لیے الگ پالیسی بنانا سعودی حکومت کے لیے بھی آسان نہیں ہوگا۔

 ذرائع کے مطابق محسن نقوی، علامہ طاہر اشرفی اور سردار یوسف نے حالیہ دنوں میں سعودی سفیر سے یکے بعد دیگرے کئی ملاقاتیں کی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر