کاشتکار بھائیوں کے لیے حکومت پنجاب کا اہم اعلان
لاہور: کاشتکار بھائیوں کے لیے حکومت پنجاب نے اہم اعلان کرتے ہوئے صوبے سے گندم کی نقل و حمل کی باقاعدہ اجازت دے دی۔
بین الصوبائی سرحدوں پر گندم کی آمدورفت پرروک ٹوک نہیں ہوگی، پنجاب سے گندم کی نقل و حمل کی اجازت سے کا شتکارکو فصل کا پورا فائدہ مل سکے گا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گندم کے لیے ڈی ریگولیشن اورفری مارکیٹ پالیسی جاری کرنے کی منظوری دے دی۔
پنجاب میں پہلی مرتبہ نجی سیکٹر کے ذریعے گندم خریداری کی جائے گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
