Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے مریض دم توڑ گیا

Now Reading:

کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے مریض دم توڑ گیا

کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے مریض دم توڑ گیا

شہر قائد کراچی کے جناح اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے مریض دم توڑ گیا۔

اہل خانہ کے مطابق 17 سالہ نثار علی سانس کے عارضے میں مبتلا تھا، مریض کل سے سیریز تھا، ڈاکٹر نے کہا آٸی سی یو میں مریض لے جاؤ، جب ہم آٸی سی یو میں لے کر گٸے ڈاکٹرز نے بدمعاشی کی اور ڈاکٹر کی غفلت کے باعث مریض انتقال کر گیا۔

جناح اسپتال میں علاج نہ ملنے پر سترہ سالہ نوجوان دم توڑ گیا جس کے بعد مریض کے ساتھ آئے تیمارداروں کا پارہ ہائی ہوگیا اور آئی سی یو وارڈ میں گھس کر ڈاکٹر کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

جناح اسپتال کے آئی سی یو کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دس سے زائد مشتعل افراد کو ڈاکڑ پر تشدد کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

واقعے کے بعد ڈاکٹرز نے ایمرجنسی بند کردی جس کی وجہ سے مریض پریشان ہوتے رہے جبکہ تشدد کے خلاف کارروائی کے لئے ڈاکٹر صدر پولیس اسٹیشن پہنچے تو متوفی نثار کے اہل خانہ بھی ڈاکٹرز کے خلاف مقدمہ کے لئے پہنچ گے۔

Advertisement

لواحیقن نے الزام لگایا کہ ڈاکٹر شیوا رام نے پہلے تو بدمعاشی کی اور مریض کو داخل کرنے سے انکار کیا پھر تمیماری داروں پر تشدد کیا۔

بعدازاں پولیس نے سی سی ٹی وی کی مدد سے تشدد میں ملوث افراد کی تلاش شروع کردی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر