Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کا دو روزہ سرکاری دورہ بیلاروس کا اعلان

Now Reading:

وزیراعظم کا دو روزہ سرکاری دورہ بیلاروس کا اعلان
وزیراعظم کا دو روزہ سرکاری دورہ بیلاروس کا اعلان

وزیراعظم کا دو روزہ سرکاری دورہ بیلاروس کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے 10 اور 11 اپریل کو بیلاروس کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے 10 اور 11 اپریل کو بیلاروس کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے جب کہ وزیراعظم کے ہمراہ اعلیٰ سطحی وفد، وفاقی کابینہ کے ارکان اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی ہوں گی۔

دورے کے دوران وزیراعظم کی بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو سے اہم ملاقات متوقع ہے جس میں دونوں ممالک کے درمیان سرمایہ کاری، اقتصادی تعاون اور باہمی دلچسپی کے شعبوں میں شراکت داری بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں خاص طور پر ٹریکٹر انڈسٹری سمیت صنعتی و زرعی شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر غور کیا جائے گا۔

مزید یہ کہ بیلاروس کے دورے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ لندن کا بھی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم لندن میں پارٹی قائد نواز شریف کے ہمراہ ہوں گے جب کہ اس موقع پر نواز شریف اپنا طبی معائنہ بھی کروائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر