Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاورڈویژن نے بجلی سستی کرنےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا

Now Reading:

پاورڈویژن نے بجلی سستی کرنےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاورڈویژن نے بجلی سستی کرنےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا

پاورڈویژن نے بجلی سستی کرنےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا

پاورڈویژن نے بجلی ایک روپے71 پیسےفی یونٹ سستی کرنےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نیپرانےگذشتہ روزبجلی سستی کرنےکا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوایا تھا۔

پاورڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق اپریل سے جون 2025 کے لیے ہوگا، بجلی کی قیمت میں کمی کے الیکٹرک سمیت ملک بھرکےصارفین کے لیے ہوگی، بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ بجلی کی قیمت میں کمی وفاقی حکومت کی اضافی سبسڈی کےذریعےکی گئی ہے۔

واضح رہے کہ وفاقی حکومت نےبجلی ایک روپے 71پیسے فی یونٹ سستی کرنےکی درخواست نیپرامیں جمع کرائی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم کامیاب غیر ملکی دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
44 سال مسجد نبوی ﷺ میں قرآن پڑھانے والے پاکستانی نژاد مدرس انتقال کرگئے
9 سال بعد گدھوں کی کھالوں سے متعلق بڑا فیصلہ ، اہم نوٹیفکیشن جاری
پاکستان کو بیرونی تجارت میں بڑے خسارے کا سامنا
پشاورمیں پولیس موبائل پر حملہ ،دھماکے میں 4 اہلکار زخمی
بارشوں کے باعث دریاؤں کے بہاؤ میں اضافے کا الرٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر