Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیپلزپارٹی اور حکومت میں کشیدگی بڑھنے لگی

Now Reading:

پیپلزپارٹی اور حکومت میں کشیدگی بڑھنے لگی
پیپلزپارٹی اور حکومت میں کشیدگی بڑھنے لگی

پیپلزپارٹی اور حکومت میں کشیدگی بڑھنے لگی

پیپلزپارٹی نے ن لیگ کو پارلیمان میں لال جھنڈی دکھانے کا فیصلہ کرلیا۔

 ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو نے بیرون ملک روانگی سے قبل پارلیمان میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی فیصلے کی منظوری دیدی۔

ذرائع نے بتایاکہ پیپلزپارٹی پارلیمان میں حکومت کا مزید ساتھ نہیں دے گی، اور قانون سازی میں حکومت کی حمایت نہیں کرے گی،جبکہ پیپلزپارٹی نے حکومت کو اس فیصلے سے باضابطہ آگاہ کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی پارلیمنٹ میں حکومتی اقدامات کا حصہ نہیں بنے گی، اور نہ ہی حکومت کے پیش کردہ کسی بل کی حمایت کرے گی، اس کے علاوہ پیپلزپارٹی آرڈیننس منظوری، توسیع میں حکومت کا ساتھ نہیں دے گی۔

ذرائع نے کہا کہ پیپلزپارٹی تحفظات دور ہونے تک حکومت کا ساتھ نہیں دے گی، جبکہ حکومت رواں قومی اسمبلی سیشن میں اہم قانون سازی نہیں کرا سکی۔

Advertisement

زرائع نے دعویٰ کیا کہ پیپلزپارٹی آئندہ دنوں میں مزید سخت فیصلے لے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پاک افغان مذاکرات ناکام؛ پاکستان کا دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کا اعلان
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں؛ 18 دہشتگرد ہلاک
کرم میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 7 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 6 جوان شہید
ضرورت پڑی تو افغانستان کے اندر جا کر بھرپور جواب دیں گے، خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر