Advertisement
Advertisement
Advertisement

بوکھلاہٹ یا قول و فعل میں تضاد؟ بھارت نے دریائے جہلم میں معمول سے زیادہ پانی چھوڑ دیا

Now Reading:

بوکھلاہٹ یا قول و فعل میں تضاد؟ بھارت نے دریائے جہلم میں معمول سے زیادہ پانی چھوڑ دیا
بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی، پاکستان کی شدید مذمت

بوکھلاہٹ یا قول و فعل میں تضاد، بھارت نے  آبی جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دریائے جہلم میں معمول سے زیادہ پانی چھوڑ دیا جس سےدرائے جہلم میں اونچے درجے کا سیلاب ہے۔

دریائے جہلم کی سطح معمول سے 7 سے 8 فٹ بلند ہوگئی،لوگوں کو دریا کے کناروں سے دور رہنے کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ پانی چھوڑنے سے ثابت ہو گیا کہ مودی حکومت کے قول و فعل میں تضاد ہے، مودی حکومت کے پانی بند کرنے کے دعوے حقیقت سے کوسوں دور ہے۔

دوسری جانب ڈائریکٹرایس ڈی ایم اے کے کہنا ہے کہ بھارت نے دریائے جہلم میں بڑا ریلہ چھوڑدیا، مقبوضہ کشمیر کے ایک بند سے پانی چھوڑا گیا ہے،دریائے جہلم میں ریلے کے باعث مظفرآباد کے مقام پر پانی کی سطح بلند ہونا شروع ہوگیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ دریائے جہلم کے دومیل کے مقام پر22ہزار کیوسک کار یلاگزر رہا ہے، پاکستانی کےزیادہ بہاؤ سے درمیانے درجے کے سیلاب کی صورتحال ہے، مقبوضہ کشمیرمیں پاور پروجیکٹ ڈیم کےاسپل ویزکھولے گئے ہیں، پانی کا بہاؤ تیزہو گیا، عوام دریا سے دور رہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافے کی بڑی وجہ سامنے آ گئی
ملکی معیشت کے لیے خوشخبری، بلوچستان میں بیلاروس کے اشتراک سے ٹریکٹر اسمبلی پلانٹ قائم ہوگا
کراچی سے افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل جاری، 50 ایکڑ سے زائد زمین واگزار
آئی سی ٹی برآمدات میں زبردست اُڑان، 24.6 فیصد تجارتی سرپلس کا اضافہ
کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف بڑی کامیابی، نامور گینگز ہتھیار ڈالنے پر آمادہ
علیمہ خان کیخلاف تیسری بار ناقابل ضمانت وارنٹ جاری؛ گرفتار کرنے کا حکم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر