Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرنٹ اکاؤنٹ 1.2 بلین ڈالر سرپلس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان

Now Reading:

کرنٹ اکاؤنٹ 1.2 بلین ڈالر سرپلس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مارچ 2025 میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ 1.2 بلین ڈالر سرپلس کی بلند ترین سطح پر پہنچنے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ ا

نہوں نے اس سنگ میل کو ملکی معیشت کے استحکام اور حکومتی پالیسیوں کی کامیابی کا مظہر قرار دیا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ کرنٹ اکاؤنٹ کا سرپلس میں ہونا ایک مستحکم ہوتی ہوئی معیشت کی عکاس ہے۔ الحمدللہ، رواں مالی سال کے ابتدائی 9 مہینوں میں کرنٹ اکاؤنٹ کا مجموعی سرپلس 1.85 ارب ڈالر رہا ہے، جو ایک حوصلہ افزا پیش رفت ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے حالیہ مثبت معاشی اشاریوں کو حکومتی معاشی پالیسیوں کی درست سمت کا ثبوت قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی ریکارڈ ترسیلات زر، بڑھتی ہوئی برآمدات اور معاشی ٹیم کی انتھک کوششوں کے باعث ممکن ہوئی ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ حکومت معیشت کی پائیدار ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لیے سنجیدہ اور مسلسل اقدامات کر رہی ہے، اور موجودہ معاشی بہتری اس عزم کا عملی اظہار ہے۔

Advertisement

وزیر اعظم نے مزید کہا کہ ہم پرعزم ہیں کہ پاکستان کو معاشی طور پر خودمختار اور خوشحال ریاست بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
بلومبرگ نے پاکستان کو دنیا کی دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قراردیدیا
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
آج سونے اور چاندی کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، پہلی بار 1 لاکھ 69 ہزار کی سطح عبور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر