Advertisement
Advertisement
Advertisement

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب؛ تمام ہائی کورٹس میں مستقل چیف جسٹس تعینات کرنے پر غور ہوگا

Now Reading:

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب؛ تمام ہائی کورٹس میں مستقل چیف جسٹس تعینات کرنے پر غور ہوگا
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان کی خصوصی ہدایت پر سپریم کورٹ نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے اوورسیز لٹیگنٹس فیسلیٹیشن سیل قائم کر دیا۔

جوڈیشل کمشن کا اجلاس طلب؛ تمام ہائی کورٹس میں مستقل چیف جسٹس تعینات کرنے پر غور ہوگا

اسلام آؓباد: جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے جس میں اسلام آباد ہائی کورٹ سمیت چاروں ہائی کورٹس میں مستقل چیف جسٹس تعینات کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

چیف جسٹس نے 19 مئی کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں اسلام آباد ہائی کورٹ، بلوچستان ہائی کورٹ، پشاور ہائی کورٹ اور سندھ ہائی کے مستقل چیف جسٹسز کی تعیناتی پر غور کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن نے 2 مئی کو ہونے والا اجلاس ری شیڈول کیا ہے جب کہ چار مئی تک چاروں صوبائی ہائی کورٹس کے لئے نامزدگیاں طلب کی گئیں ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ ہائی کورٹس میں مستقل چیف جسٹس صاحبان کی تعیناتی کے لئے تین سینئر ججز کے ناموں پر غور ہوگا۔

واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز سنیارٹی کا تنازعہ آئینی بینچ میں زیر سماعت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر