Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم شہبازشریف کا نوجوانوں کو بااختیار بنانے کا عزم

Now Reading:

وزیراعظم شہبازشریف کا نوجوانوں کو بااختیار بنانے کا عزم
وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف کا نوجوانوں کو بااختیار بنانے کا عزم

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کھیلوں کی اہمیت، قومی ترقی اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے کا عزم کیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی کھیلوں کے دن پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کھیلوں کے لیے اصلاحات کر رہی ہے، میرٹ اور شفافیت کو فروغ دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان 2026 ساؤتھ ایشین گیمز کی تیاری میں مصروف ہے، کھیلوں کے ذریعے خطے میں مہارت اور سیاحت کا مرکز بننے کا عزم ہے۔

وزیراعظم نے تمام اسٹیک ہولڈرز سے کھیل کو ترقی، تعلیم اور صحت کے پروگراموں میں شامل کرنے کی اپیل کی اور کہا کہ آئیے ہم سب مل کر اپنے کھیلوں کے نظام کو مضبوط کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ آنے والی نسلوں کے لیے ایک زیادہ جامع، بااختیار اور پائیدار معاشرہ تشکیل دیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور بے نتیجہ اختتام پذیر
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق ڈٹ گئے، مستعفی نہ ہونے کا عندیہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر