Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

Now Reading:

وزیراعظم دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
وزیراعظم دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

وزیراعظم دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

انقرہ: وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے ہیں۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ پہنچ گئے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

انقرہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ترکیہ کے وزیر دفاع، ڈپٹی گورنر انقرہ، صدر ترکیہ کلچرل ایسوسی ایشن اور دیگر اعلیٰ حکام نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف دورے کے دوران ترک صدر رجب طیب اردوان سے اہم ملاقات کریں گے جب کہ دونوں رہنما دو طرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کریں گے۔

ملاقات کے بعد وزیراعظم اور ترک صدر مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب بھی کریں گے۔

Advertisement

وزیراعظم اپنے دورے کے دوران ترک سرمایہ کاروں اور کاروباری وفود سے بھی ملاقات کریں گے جس کا مقصد پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع کو اجاگر کرنا اور اقتصادی تعاون کو مزید فروغ دینا ہے۔

وزیراعظم کے ہمراہ وفد میں نائب وزیراعظم، وزیر اطلاعات اور وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے میں غیرمعمولی پیشرفت
غزہ میں نسل کشی کے خاتمے کا معاہدہ دیرپا امن کے قیام کا تاریخی موقع ہے، وزیراعظم
غزہ کے شہداء کو مفتی محمود کانفرنس میں خراجِ عقیدت پیش کریں گے، مولانا فضل الرحمٰن
بلاول بھٹو نے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا
لیفٹیننٹ کرنل جنید طارق اور میجر طیب راحت کی نماز جنازہ چکلالہ میں ادا
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر