Advertisement
Advertisement
Advertisement

کھیل کیلئے تمام ممکنہ وسائل مہیا کیے جائیں گے، مریم نواز

Now Reading:

کھیل کیلئے تمام ممکنہ وسائل مہیا کیے جائیں گے، مریم نواز
مریم نواز

بیساکھی کا تہوار جفاکش کسان کی محنت کا ثمر ہے، مریم نواز

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ کھیل کے لئے تمام ممکنہ وسائل مہیا کیے جائیں گے۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ترقی اور امن کے لیے کھیلوں کے عالمی دن پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ کھیل اور امن کا عالمی دن دنیا منانے کا مقصد معاشرے میں کھیلوں کے مثبت کردار کو اجاگر کرتا ہے، نوجوانوں، معمر افراد، معذور افراد اور دیگر پسماندہ علاقوں کے ہر نوجوان کو اسپورٹس کے مساوی مواقع مہیا کیے جارہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اسپورٹس ایونٹس معاشرے میں امن اور ترقی کی راہ ہموار کرتے ہیں، ہر کمیونٹی کی سماجی ترقی اور امن کو فروغ دینے کے لیے امن کے طورپر منایا جاتا ہے۔

مریم نواز نے کہا کہ امن اور کھیل لازم و ملزوم ہیں امن ہوگا تو کھیل ہوں گے، کھیلوں کا عالمی دن منانے کا مقصد دنیا میں امن کا فروغ ہے، کھیل نوجوانوں میں ٹیم ورک، مسابقت اور برداشت پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

انکا کہنا تھا کہ پنجاب میں کھیلوں کے فروغ کے لئے کھیلتا پنجاب پروگرام شروع کیا گیا ہے، پنجاب میں پنک گینز امن اور مساوی ترقی کا استعارہ ہیں، حکومت کھیلوں کے فروغ کے لئے گراؤنڈ اور جمنیزیم بنا رہی ہے۔

Advertisement

وزیراعلیٰ نے مزید کہا کہ پنجاب میں300 گراؤنڈ اور اسپورٹس کمپلیکس بنانے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، اسپورٹس انڈوومنٹ فنڈ ز کو مزید بڑھا ئیں گے، کھیل کے لئے تمام ممکنہ وسائل مہیا کیے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنگ بندی معاہدہ؛ پاکستان اور افغانستان ایک دوسرے کی سرزمین کا احترام کریں گے، خواجہ آصف
پاکستان نے فضائی حملے میں 3 افغان کرکٹرز کی ہلاکت سے متعلق آئی سی سی کا بیان مسترد کردیا
دوحہ مذاکرات کا پہلا دور مکمل، پاکستان نے افغانستان سے حملے ناقابل قبول قرار دیدے
پاکستان نے افغانستان میں موجود گل بہادر گروپ کے 70 سے زائد خارجی واصل جہنم کر دیے
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر