Advertisement
Advertisement
Advertisement

پہلگام حملہ بھارتی میڈیا اور را کا گھٹ جوڑ ہے، مشعال ملک

Now Reading:

پہلگام حملہ بھارتی میڈیا اور را کا گھٹ جوڑ ہے، مشعال ملک

اسیر حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے بھارتی حکومت اور میڈیا کے مشترکہ کردار کو بے نقاب کرتے ہوئے کہا کہ پہلگام میں سیاحوں پر حملہ بھارتی میڈیا اور را کے گٹھ جوڑ کا نتیجہ ہے۔

مشعال ملک کا کہنا تھا کہ بھارت کشمیریوں کے خلاف مظالم کو چھپانے کے لیے اس طرح کے جھوٹے اور تخریبی ہتھکنڈے استعمال کرتا ہے۔

مشعال ملک نے مزید کہا کہ بھارتی میڈیا ہمیشہ کشمیریوں کے خلاف پروپیگنڈا میں پیش پیش رہا ہے، اور بھارت نے پہلے بھی غیر ملکی سربراہوں کے دوروں کے دوران ایسی حرکتیں کی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ فالس فلیگ آپریشن کے بعد کشمیریوں کے گھروں پر چھاپے مارے جاتے ہیں تاکہ ان پر دباؤ ڈالا جا سکے اور ان کے حقوق کو مزید سلب کیا جا سکے۔

مشعال ملک نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق مکمل طور پر سلب ہیں اور کشمیری عوام مسلسل ظلم و ستم کا شکار ہیں۔ مشعال ملک نے عالمی برادری سے اپیل کی کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لے اور کشمیریوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے موثر اقدامات کرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر