غیرملکی نیوز ایجنسی کے مطابق روس کا کہنا ہے کہ یوکرین امن مذاکرات کوسبوتاژ کررہاہے، مطالبات غیرسنجیدہ ہیں، تاہم روس نےیوکرین کوپیرکےدن استنبول میں دوبارہ مذاکرات کی تجویزدےدی ہے۔
روسی وزیرخارجہ نے کہا کہ امن معاہدےکاڈرافٹ تیارہے، تاہم یوکرین نےشرکت کی تصدیق نہیں کی۔
روس نے مؤقف اپناتے ہوئے کہا کہ 30 دن کی جنگ بندی کی شرط ناقابل قبول ہے یوکرین کوعسکری فائدہ ہوگا۔
دوسری جانب یوکرینی وزیردفاع نے روس سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر اپنامجوزہ امن معاہدہ پیش کرے، ہم ڈرافٹ روس کو بھیج چکےجواب کا انتظار ہے۔
یہ بھی پڑھیں: یوکرین نے جنگ بندی کیلیے روس کو مشروط مذاکرات کی پیشکش کر دی
یوکرینی وزیر دفاع نے یہ بھی کہا کہ روس تاخیر کررہاہےفوری اپنامؤقف واضح کرے، مکمل اور غیرمشروط جنگ بندی ہونی چاہیے، ہم تیارہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
