Advertisement
Advertisement
Advertisement

معرکہ حق: پاک فوج کی عظیم فتح پر آئی ایس پی آر کی جانب سے نغمہ جاری

Now Reading:

معرکہ حق: پاک فوج کی عظیم فتح پر آئی ایس پی آر کی جانب سے نغمہ جاری
معرکہ حق: پاک فوج کی عظیم فتح پر آئی ایس پی آر کی جانب سے نغمہ جاری

معرکہ حق میں پاک فوج کی عظیم فتح پر آئی ایس پی آر کی جانب سے نیا نغمہ جاری کیا گیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) نے ’’دھڑکن پہ ایک ہی نام‘‘ کے عنوان سے ایک نیا نغمہ جاری کیا ہے جس میں آپریشن ’’بنیان المرصوص‘‘ کی تاریخی کامیابیوں کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ آپریشن مکمل، معرکہ حق کا نام دیدیا گیا، آئی ایس پی آر

نغمے میں وطن سے محبت اور مسلح افواج کے اعتماد کی  بھرپور ترجمانی کی گئی ہے، اس کے علاوہ بھارت کے خلاف عظیم فتح، شہداء اور غازیوں کو شاندار خراج عقیدت بھی پیش کیا گیا ہے، ملکی دفاع کے لیے پاکستانی عوام افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ موجود  ہے۔

نغمے کے دل کو چھولینے والے بول دشمن یہ یاد رکھے، ’’ہر لمحہ تیار ہم‘‘ صرف نعرہ نہیں عزم کا اظہار ہے، جبکہ پاک وطن، پاکستان نغمے کا مرکزی پیغام حب الوطنی اور اتحاد ہے۔

Advertisement

آئی ایس پی آر کا یہ نیا نغمہ، قومی یکجہتی اور دفاعی عزم کا اظہار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر