Advertisement
Advertisement
Advertisement

اشتعال انگیزی کا کرارا جواب، پاک فوج نے بھارت کا فوجی ہیڈکوارٹرز تباہ کر دیا

Now Reading:

اشتعال انگیزی کا کرارا جواب، پاک فوج نے بھارت کا فوجی ہیڈکوارٹرز تباہ کر دیا
بھارتی بٹالین ہیڈکوارٹرز، جو نانگاٹک علاقے میں واقع ہے

پاک بھارت سرحد پر پانڈو سیکٹر میں پاکستان کی مسلح افواج نے بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی کے خلاف مؤثر جوابی کارروائی کی، جس کے نتیجے میں بھارتی فوج کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔

 سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، بھارت کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ پر پاکستان کی فوج نے فوری طور پر جوابی کارروائی کی اور بھارتی فوج کے ہیڈکوارٹرز کو تباہ کر دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی بٹالین ہیڈکوارٹرز، جو نانگاٹک علاقے میں واقع ہے، پاکستان کی گولہ باری سے شدید متاثر ہوئے اور انہیں نقصان اٹھانا پڑا۔

 یہ کارروائی اس وقت کی گئی جب بھارت کی طرف سے پاکستان کی حدود میں بلاوجہ فائرنگ کی گئی تھی۔

پاکستانی افواج کی مؤثر کارروائی کے باعث دشمن کو پہلے بھی بھاری نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

Advertisement

 سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ کارروائیوں میں بھارتی فوج کو کئی چیک پوسٹوں پر بھی سفید جھنڈا لہرانا پڑا تھا، جو کہ دشمن کی پسپائی کا واضح اشارہ تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملاکنڈ: سوات موٹروے پر خوفناک ٹریفک حادثہ؛ 15 افراد جاں بحق، 8 زخمی
لیاقت علی خان کی شہادت قومی سانحہ تھی ، مصطفیٰ کمال ، برسی پر شہیدِ ملت کو خراج عقیدت پیش
کراچی میں پانی کا بدترین بحران ، شہریوں کی زندگی اجیرن ہو گئی
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی، نوٹیفکیشن جاری
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر