Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی ایم ایف کا ریونیو میں اضافے کیلئے معیشت کو دستاویزی بنانے پر زور

Now Reading:

آئی ایم ایف کا ریونیو میں اضافے کیلئے معیشت کو دستاویزی بنانے پر زور
پاکستان کے ساتھ بجٹ پر بات چیت مثبت رہی، نتھن پورٹر

عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے حکومت پر ریونیو میں اضافے کیلئے معیشت کو دستاویزی بنانے پر زور دیا ہے۔

بجٹ 2025-26 کیلئے آئی ایم ایف سے ٹیکس تجاویز پر مشاورت جاری ہے جس کے مطابق نئے آئی ایم ایف کو بجٹ میں گاڑیوں، پرزہ جارت پر ٹیکسوں میں کمی کی تجویز دی گئی ہے۔

سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ بجٹ 2025-26 میں پرزہ جات پر موجودہ 2 فیصد ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی کو صفر کیا جائے گا، اس کے علاوہ 4  سے 7 فیصد والے سلیب میں بھی بتدریج کمی کی تجویز ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف کا وفاقی بجٹ سے ترقیاتی منصوبے ختم کرنے کا مطالبہ

ذرائع کے مطابق گاڑیوں پر 15 سے 90 فیصد عائد ڈیوٹی میں 20 فیصد کمی کی تجویز ہے، جبکہ پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ود ہولڈنگ ٹیکس میں 0.5 فیصد کمی متوقع ہے۔

Advertisement

ذرائع کا کہنا ہےکہ برآمدات 5 ارب ڈالر بڑھانے کیلئے صنعتی خام مال پر ٹیکس میں کمی متوقع ہے جس میں ٹیکسٹائل، کیمیکلز، آٹو پارٹس، پلاسٹک، کیمکلز، لوہا، اسٹیل انڈسٹری شامل ہے صنعتی خام مال اور نیم تیار شدہ اشیاء پر ڈیوٹیز میں کمی کا پلان آئی ایم ایف کو پیش کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق زرعی آمدن پر ٹیکس وصولی یکم جولائی 2025 سے شروع ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر